dxbgraphics
محفلین
زمین اور آسمان کے درمیان میں کیا ہے؟
زمین اور آسمان کے درمیان میں کیا ہے؟
اورزمین اور آسمان کے درمیان میں کیا ہے؟
" درمیان "
آپ کی پوسٹ میں ایک سمائیلی موجود ہے۔ اگر اس کی جانب اشارہ ہے تو زمین اور آسمان کے درمیان بک بک ہے۔
سوال کرنے والے کو سوال کا جواب بھی نہیں معلوم ۔۔مجھے بہت افسوس ہوا ۔۔۔ چُلو بھر پانی میں نہانے کا مقام ہے یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ استغفراللہ۔
زمین کے درمیان میں دو حرف تہجی ہیں۔۔۔ م اور ی ۔۔۔۔ سمجھ آئی بات۔۔
اور آسمان کے درمیان میں ۔۔۔ صرف م ہے۔۔۔۔ اُمید ہے کہ سمجھ آگئی ہو گی بات۔۔
اور آپ کو ہزار مرتبہ سمجھایا ہے کہ ہر سوال کا جواب مجھ سے نہیں مانگا کریں۔۔ڈی ایکس بی گرافکس بھائی۔۔۔
ویسے اس دھاگہ میں زیادہ بک بک ہے!
زمین اور آسمان کے درمیان اور ہے