مدثر عباس منیر
محفلین
السلام علیکم
تمام دوستوں اور استادوں سے رہنمائی یہ چاہیے تھی کہ میں اپنی کچھ تحاریر پوسٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو آپشن آ جاتا ہے کہ تحریر بہت لمبی ہے اس کا حل تجویز فرمائیں
میں اس فورم پہ نیا ہوں زیادہ معلومات نہیں ہیں
شکریہ