حکمرانوں کی عدم سنجیدگی، انتظامیہ کی ناہلی اور قومی مفاد سے عدم دلچسپی............روؤں کہ ہنسوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟
کتنے قابل ہیں میرے حکمران ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بجا فرمایا آپ نے.........سینکڑوں کہانیاں ہیں ، کرپشن قتل گاہوں کا بنیادی سبب ہے مگر اس ملک میں اس کو اس طرح سے لیا گیا ہے کہ لوگ اب اس سے کراہت بھی محسوس نہیں کرتے۔
یہی میں سوچ رہا تھا، کہ یہ جو اساطیر ہم نے گھڑ رکھی ہیں..... بہت سے معاملات میں اپنی بے مثل صلاحیتوں کی........ان میں سے بہت سی لگتا ہے nation stateہونے کی وجہ سے ہی ہیں.............اپنی انا کو گنے کا رس پلانے کے لیے........ دکھ ہو رہا ہےیعنی اگر بددیانتی نہ بھی ہوتو نااہلی تو کہیں نہیں گئی۔
کلاسرا صاحب چند ایک باضمیر صحافیوں میں سے ہیں...........کرپشن طشت از بام کرنے میں رؤف کلاسرا صاحب کا کوئی ثانی نہیں۔۔۔ اللہ ان کو طول عمر عطا کرے۔
یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے کہ یہ ملک اب تک قائم ہے۔۔۔ ورنہ صدر سے لیکر ایک چوکیدار تک اس کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہے۔
اور یہ شاید ہمارے اپنے اعمال کی سزا ہو کہ انتہائی برے لوگ ہم پر مسلط ہو کر ہمارے اوپر حکمرانی کرتے ہیں۔
یہی میں سوچ رہا تھا، کہ یہ جو اساطیر ہم نے گھڑ رکھی ہیں..... بہت سے معاملات میں اپنی بے مثل صلاحیتوں کی........ان میں سے بہت سی لگتا ہے nation stateہونے کی وجہ سے ہی ہیں.............اپنی انا کو گنے کا رس پلانے کے لیے........ دکھ ہو رہا ہے