arifkarim
معطل
اب کے کہیں پر بم دھماکہ ہوا تو" ماسٹر مائنڈ " آپ ہی قرار پائیں گے۔ آئیڈیا اچھا دیا دشت گردوں کو ۔
یعنی آپکے کہنے کا مطلب ہے کہ 9 دو 11 حملوں کا اصل ذمہ دار ہالی وڈ فلم انڈسٹری ہے؟ وہ تو اپنی بلاک بسٹر فلموں میں کئی بار پینٹاگون، وائٹ ہاؤس وغیرہ پر دہشت گرد حملوں کو فلماتے ہوئے پائے گئے ہیں