وہ تھا دن رات میرے ساتھ بیتانے والا جسکے بن اب میری صبحیں میری شامیں گزریں۔
عینی خیال محفلین دسمبر 12، 2012 #1 وہ تھا دن رات میرے ساتھ بیتانے والا جسکے بن اب میری صبحیں میری شامیں گزریں۔
شاہد شاہنواز لائبریرین دسمبر 12، 2012 #3 یہاں سوال ہے کہ اگر اس شعر پر غزل لکھنے کا خیال، عینی خیال کو آجائے تو اس خیال کو کس طرح معنی پہنائے جائیں گے؟ قافیہ اور ردیف کیا ہوسکتا ہے؟
یہاں سوال ہے کہ اگر اس شعر پر غزل لکھنے کا خیال، عینی خیال کو آجائے تو اس خیال کو کس طرح معنی پہنائے جائیں گے؟ قافیہ اور ردیف کیا ہوسکتا ہے؟
محمد بلال اعظم لائبریرین دسمبر 13، 2012 #4 شاہد شاہنواز نے کہا: یہاں سوال ہے کہ اگر اس شعر پر غزل لکھنے کا خیال، عینی خیال کو آجائے تو اس خیال کو کس طرح معنی پہنائے جائیں گے؟ قافیہ اور ردیف کیا ہوسکتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید غیر مردف غزل ہی ہو پھر تو۔ "شامیں" کا قافیہ مجھے تو بہت تنگ لگ رہا ہے۔
شاہد شاہنواز نے کہا: یہاں سوال ہے کہ اگر اس شعر پر غزل لکھنے کا خیال، عینی خیال کو آجائے تو اس خیال کو کس طرح معنی پہنائے جائیں گے؟ قافیہ اور ردیف کیا ہوسکتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید غیر مردف غزل ہی ہو پھر تو۔ "شامیں" کا قافیہ مجھے تو بہت تنگ لگ رہا ہے۔