سید اِجلاؔل حسین
محفلین
کیا اس شعر کا مصرعِ ثانی درست ہے؟
وہ مسیحا تو ہے مرا لیکن
مصلحت سے دوا نہیں کرتا
یہاں مجھے 'مصلحت سے' پر شبہ ہے۔ہاہاہا سرسری بھائی۔ شکریہ جناب! میرا سوال گرامر کے حوالے سے تھا-مصلحت فاعلن
سے دوا فاعلن
نہیں کرتا مفاعیلن
واقعی! یہ تو استاد صاحب ہی بتائیں گے۔ہاہاہا سرسری بھائی۔ شکریہ جناب! میرا سوال گرامر کے حوالے سے تھا-
بیحد شکریہ اعجاز بھائی!مصلحت کے ساتھ ’سے‘ بھی درست ہے۔ کوئی پرابلم نہیں