کسی کے اونچے در و بام محترم تھے مگر ہمیں ہوا کے لئے راستہ بنانا تھا منیر انور
منیر انور محفلین جون 15، 2013 #1 کسی کے اونچے در و بام محترم تھے مگرہمیں ہوا کے لئے راستہ بنانا تھامنیر انور
منیر انور محفلین جون 22، 2013 #6 شمشاد نے کہا: اردو محفل میں خوش آمدید۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ جناب شمشاد
منیر انور محفلین جون 23، 2013 #8 الف عین نے کہا: ارے میں نے خوش آمدید نہیں کہا؟ اب کہہ دیتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الف عین صاحب محبت رسوم کی محتاج کہاں ہوتی ہے جناب
الف عین نے کہا: ارے میں نے خوش آمدید نہیں کہا؟ اب کہہ دیتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الف عین صاحب محبت رسوم کی محتاج کہاں ہوتی ہے جناب