سید شہزاد ناصر
محفلین
نہ شکوہ کرونگا نہ گلہ کرونگا
تم سلامت رہو میں دعا کرونگا
بنگالی نے اس شعر کو اس طرح ادا کیا
نہ سُوکھاکوریگا نہ گِیلا کوریگا
تم شالا مت رہو میں دعا کوریگا
تم سلامت رہو میں دعا کرونگا
بنگالی نے اس شعر کو اس طرح ادا کیا
نہ سُوکھاکوریگا نہ گِیلا کوریگا
تم شالا مت رہو میں دعا کوریگا