مکمل شعر یہ ہے
نزاکت نازنینوں کے بنائے سے نہیں بنتی
خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آ ہی جاتی ہے
شاعر کا نام ابھی نہیں معلوم
جی اصل شعر یہی ہے۔ باقی کچھ اور لوگوں نے اس مصرع پر اپنی شاعری ٹانکی ہے۔پہلے مصرعےکا آپ کو کنفرم ہے؟
کیونکہ میں نے یہی شعر دو اور مصرعوں کے ساتھ بھی دیکھا ہے نیٹ پہ