واہ واہمیں نے ہزار پردے میں رکھا تھا رازِ عشق
اُس کے حضور خامشی اظہار کر گئی
منہاج علی
بہت شکریہ۔۔۔۔واہ واہ
اتنی سی عمر میں کمال کرتے ہیں ماشاء اللّہ
آپ کے بیٹھنے کے اسٹائل سے پتہ چل گیا ہوگامیں نے ہزار پردے میں رکھا تھا رازِ عشق
اُس کے حضور خامشی اظہار کر گئی
منہاج علی
واہ۔ بہت خوب۔ منہاج بھائی۔میں نے ہزار پردے میں رکھا تھا رازِ عشق
اُس کے حضور خامشی اظہار کر گئی
یہ فسانہ تو نگاہوں سے بیاں ہوتا ہےمیں نے ہزار پردے میں رکھا تھا رازِ عشق
اُس کے حضور خامشی اظہار کر گئی
منہاج علی
آداب۔۔۔بہت خوب، منہاج ۔
آداب۔۔۔بہت زبردست منہاج علی۔
سلامت رہئیے ہمیشہ۔
جزاک اللہ۔بہت خوب...
شکریہ۔۔۔واہ۔ بہت خوب۔ منہاج بھائی۔
جیتے رہیے۔