ایک شعر

برادرم معاملہ یوں ہے کہ ہم نے نثری نظم یا دوسرے الفاظ میں آزاد نظم ہی سنا تھا۔ یا پھر میں نے ایک عدد آزاد تک بندی لکھی تھی۔

اس کے علاوہ میری معلومات کے مطابق ابھی آزاد قطعہ، آزاد غزل، آزاد دوہے اور آزاد چوپائی وغیرہ وجود میں نہیں آئے۔ پھر یہ آپ چاچو کو ایسا کیوں کہہ رہے ہیں؟ خیر میرا علم ہی کیا۔
 

الف عین

لائبریرین
شعر غزل کا بھی ہوتا ہے اور نظم کا بھی۔ میں اسے poetry سمجھا تھا۔ اور کیوں کہ اس کا عنوان بھی دیا گیا ہے "بنت حوا کے نام‘ تو مجھے یہی لگا کہ دو مصرعوں کی نظم ہے۔
 
Top