بہت شکریہ باسط۔ کیا اس غزل کے مزید اشعار پیش کریں گے۔
ویسے آج کل ہمارے ہاں بھی آمد کا سلسلہ جاری ہے تو لیجیے:
ہنسی لبوں پہ سجائے اداس رہتی ہے
میرے گھر میں ہی مری ساس رہتی ہے
دخل در معقولات کی معذرت۔۔
زبردست۔۔۔ بہت شکریہ
ہنسی لبوں پہ سجائے اداس رہتا ہے
یہ کون ہے جو مرے گھر کے پاس رہتا ہے
بہت شکریہ باسط۔ کیا اس غزل کے مزید اشعار پیش کریں گے۔
ویسے آج کل ہمارے ہاں بھی آمد کا سلسلہ جاری ہے تو لیجیے:
ہنسی لبوں پہ سجائے اداس رہتی ہے
ساتھ گھر میں ہی مری ساس رہتی ہے
دخل در معقولات کی معذرت۔۔
بہت خوب باسط بھائی
اور بہت اچھے نبیل بھائی۔
السلام علیکم
محترم عبدالباسط حبیب جی
بہت خوب ۔
[/center]
نایاب
اگر کسی کے پاس اس غزل کے مزید اشعار ہوں اور یہاںپیش کیئے جا سکیں تو میںضرور کوشش کروں گا۔
اور یہ جو شعر آپ نے لکھا ہے جانے کیوں لکھنے والے کا حسبِحال سا لگتا ہے۔
اور معذرت کر کے شرمندہ مت کریں۔ جیسے ہم ہو ہی تو جائیں گے ۔