حروف کا اسقاط بھلا نہیں لگ رہا ہے پہلےمصرعے کو یوں کہیں تو بہتر ہو
موجود ہوں میں ایسے کہ کانٹوں میں جیسے پھول
یا
موجود ہوں جہان میں کانٹوں میں جیسے پھول
دوسرے مصرعے کی روانی بھی بہتر کی جا سکتی ہے، سوچیں کچھ
بات اب بھی نہیں بنی دوسرے مصرع میں
میرے اصلاح شدہ مصرعے سے جسے قبول کر لیا گیا ہےپہلا کس طرح بہتر ہے؟