بہت اداس ہو دیوار و در کے جلنے سے مجھے بھی ٹھیک سے دیکھو جلا تو میں بھی ہوں (رئیس فروغ)
نظام الدین محفلین اپریل 2، 2015 #1 بہت اداس ہو دیوار و در کے جلنے سے مجھے بھی ٹھیک سے دیکھو جلا تو میں بھی ہوں (رئیس فروغ)