زبان کاٹ دو یا انگلیاں تراشو مری زمین کو نہ کبھی آسمان لکھوں گا خورشید بھارتی
خورشید بھارتی محفلین مارچ 8، 2016 #1 زبان کاٹ دو یا انگلیاں تراشو مری زمین کو نہ کبھی آسمان لکھوں گا خورشید بھارتی
ابن رضا لائبریرین مارچ 8، 2016 #2 خورشید بھارتی نے کہا: زبان کاٹ دو یا انگلیاں تراشو مری زمین کو نہ کبھی آسمان لکھوں گا خورشید بھارتی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب۔ مبتدیانہ استفسار: چونکہ بات لکھنے کی ہورہی ہے تو زبان کیوں کاٹی جا رہی کہ اسکاتعلق بولنے سے ہے لکھنے سے نہیں؟
خورشید بھارتی نے کہا: زبان کاٹ دو یا انگلیاں تراشو مری زمین کو نہ کبھی آسمان لکھوں گا خورشید بھارتی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب۔ مبتدیانہ استفسار: چونکہ بات لکھنے کی ہورہی ہے تو زبان کیوں کاٹی جا رہی کہ اسکاتعلق بولنے سے ہے لکھنے سے نہیں؟
خورشید بھارتی محفلین مارچ 8، 2016 #3 ابن رضا نے کہا: بہت خوب۔ مبتدیانہ استفسار: چونکہ بات لکھنے کی ہورہی ہے تو زبان کیوں کاٹی جا رہی کہ اسکاتعلق بولنے سے ہے لکھنے سے نہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بات تو ٹھیک ہے۔ویسے انگلیاں تراشنے کی بات بعد میں آتی ہے۔اس لئے لکھنے کا ذکر ہوا ہے۔
ابن رضا نے کہا: بہت خوب۔ مبتدیانہ استفسار: چونکہ بات لکھنے کی ہورہی ہے تو زبان کیوں کاٹی جا رہی کہ اسکاتعلق بولنے سے ہے لکھنے سے نہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بات تو ٹھیک ہے۔ویسے انگلیاں تراشنے کی بات بعد میں آتی ہے۔اس لئے لکھنے کا ذکر ہوا ہے۔