ٹوٹ کے تارے بھی گرتے ہیں فلک سے خورشبد اس سے کہدو کہ بلندی پہ نہ اترائے بہت خورشید بھارتی
خورشید بھارتی محفلین اکتوبر 20، 2016 #1 ٹوٹ کے تارے بھی گرتے ہیں فلک سے خورشبد اس سے کہدو کہ بلندی پہ نہ اترائے بہت خورشید بھارتی مدیر کی آخری تدوین: اکتوبر 22، 2016
La Alma لائبریرین اکتوبر 20، 2016 #2 "اُن" کے ساتھ اترائیں آئے گا یا پھر اترائے کے ساتھ "اس " آنا چاہیے .