نیرنگ خیال
لائبریرین
میں فرحت کی بات مانتے ہوئے شفیق الرحمن کی بات کو رد کرتا ہوں اور کہتا ہوں کہ لڑکی صبح کو دیکھنے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔اتنا نہیں اتنازیادہ غصہ. یوسفی صاحب ہوں یا شفیق الرحمن. یا پھر آپ خود ہوں جس نے بھی لڑکیوں کے بارے میں ایسا بیان جاری کیا انہیں تیار رہنا چاہیے. اور اگر کسی نے کہہ بھی دیا تو جو سن کر آگے پہنچائے اس کو دوہری سزا ملنی چاہیے. لگتا ہے میری بندوق کے استعمال کا موقع آ گیا.