کاشف اختر
لائبریرین
جن کو نکال دینے سے کوئی فرق نہ پڑتا ہو
یعنی معنی کے لحاظ سے فرق نہ پڑتا ہو ، کہ وہ معنی ً زائد ہو ورنہ وزن میں فرق پڑنا تو ظاہر ہے ؟؟؟
جن کو نکال دینے سے کوئی فرق نہ پڑتا ہو
ایسے الفاظ روانی میں خلل کا باعث بھی بنتے ہیں اور تفہیم میں ابہام بھی پیدا کرسکتے ہیںیعنی معنی کے لحاظ سے فرق نہ پڑتا ہو ، کہ وہ معنی ً زائد ہو ورنہ وزن میں فرق پڑنا تو ظاہر ہے ؟؟؟
ایسے الفاظ روانی میں خلل کا باعث بھی بنتے ہیں اور تفہیم میں ابہام بھی پیدا کرسکتے ہیں
گستاخی کیسی ہم بھی طالب علم ہے اور اگر ایسی باتیں ناگوار گزریں تو علم کے نئے دریچے ہم پر وا ہونے سے رہےصد فی صد متفق ! کہ شرح عام طور پر متن کی بہ نسبت مزید الجھی ہوئی ہوتی ہے جبکہ متن کو عام فہم ، سلیس ، اور سہل زبان میں لکھا جاتا ہے
میں نےآپ کے متن کی شرح کرکے مقصود َ کلام واضح کرنے کی ناتمام کوشش کی ہے ! کسی قسم گستاخی ہوئی تو معذرت ؟؟؟
بہت بہت شکریہ جنابماشاء اللہ اب احباب کے مشوروں سے مکمل درست ہو گئی غزل۔ مبارک ہو۔