ایک فانٹ

اشتیاق علی

لائبریرین
تمام اراکین کو میرا سلام !
آج کل میں ایک فانٹ پر کام کر رہا ہوں اور خطاطی تیار کر رہا ہوں ۔ میں نے سوچا کہ آپ اراکین سے اس کی کتابت شیئر کروں ۔ کتابت ابھی مکمل طور پر تیار نہیں ہوئی ہے ۔دو سے تین روز میں کتابت مکمل کر کے اس کو ایک فانٹ کی شکل میں ڈھالوں گا۔ انشا اللہ
تیار کئے گئے الفاظ کی خطاطی
hasanbold.jpg
 
Top