ایک فلسطینی لڑکی کی نظم۔۔۔۔میں ایک فلسطینی ہوں۔۔۔۔۔

فرخ

محفلین
یوٹیوب پر شائید یہ بہت پہلے پوسٹ کی گئی تھی۔ اور دیکھتے ہوئے بے اختیار آنسو آگئے۔
یہ ہے تو عربی زبان میں، مگر انگریزی ترجمے کے ساتھ ہے۔
ذرا غور سے پڑھئیے گا ۔۔۔۔۔۔
۔ میں ایک فلسطینی ہوں، میرا نام فلسطینی ہے۔۔۔
۔
۔
-

(۔۔۔صلاح الدیں میرے اندر سے بولتا ہے۔۔۔۔۔)
۔
۔
۔
۔(مسجدِ اقصٰی مدد کے لئے بلاتی ہے):(
۔
۔
۔(اور میری عرب تشخیص، آزادی اور انتقام کی طلبگار ہے)
۔
۔
۔(اور جنگ کی طرف، جو جبر اور زیادتی کو روکنے اور Zionists کو تباہ کرنے کے لئے)
۔
۔
۔
۔
۔(فلسطینی جھنڈوں کو آسمانوں میں بلند کرتےہوئے)
(میں اپنے الفاظ پھر دہراتی ہوں)
(۔۔۔میں ، فلسطینی، فلسطینی، فلسطینی۔۔۔۔)
 

ف۔قدوسی

محفلین
ایسی ہی ایک ویڈیو میں نے دیکھی تھی اس میں وہ لڑکی روتے ہوئے اپنے ابو کو پکارتی ہے " ابی! این انت یا ابی؟ " اور بھی بہت کچھ بولتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

arifkarim

معطل
میرے تو سوات والی ویڈیو دیکھ کر آنسو نہیں‌ رک رہے تھے ۔

حیرت ہے۔ بھائی اس وقت پوری دنیا میں مختلف قسم کے مظالم ہو رہے ہیں، کوریا سے لیکر الاسکا تک یہی حال ہے۔ سوات کا کیس کوئی ایکسپشنل تو نہیں۔
کس کس ظلم پر آنسو بہائیں گے؟
 

شکاری

محفلین
عارف عام گفتگو میں، مجھے نہیں یاد کہیں میں نے آپکی پوسٹ پوزیٹو پوائنٹ پر دیکھی ہو ورنہ سب نیگیٹو پوائنٹ پر ہی ہوتی ہیں۔

یعنی مخالفت میں
 
Top