کوئی رکن مدد کر دے۔ ایک فلمی غزل سُن رہا تھا، اتفاق سے صرف اس کا دوسرا شعر یاد رہا : کسی کے منانےمیں لذت وہ پائی کہ پھرروٹھ جانے کو جی چاہتا ہے مجھے اس غزل کی تلاش ہے۔