"شام کی بے طلب اداسی میں ہاتھ اٹھتے نہیں دعا کے لیئے کس کو فرصت ہے اور کس کو غرض کون تنکے چنے ہوا کے لیئے"۔۔۔۔۔۔ زہرا علوی