ایک قطعہ

قطعہ

فصل جڑ سے اکھاڑ کر رکھ دی
اس نے کھیتی اجاڑ کر رکھ دی
کر کے دعویٰ سنوارنے کا اسے
شکلِ ہستی بگاڑ کر رکھ دی

شاہین فصیح ربانی
 
Top