فیضان قیصر
محفلین
محبت کرنے کی صورت میں مجھ سے
اذیت سے گزرنا ہوگا تم کو
میں دیوارِ شکستہ ہوں سمجھ لو
مجھے تعمیر کرنا ہوگا تم کو
وہ کیا کنسٹرکشن کمپنی میں جاب کرتی ہے ؟محبت کرنے کی صورت میں مجھ سے
اذیت سے گزرنا ہوگا تم کو
میں دیوارِ شکستہ ہوں سمجھ لو
مجھے تعمیر کرنا ہوگا تم کو
"نہیں عالمہ“ ہیںوہ کیا کنسٹرکشن کمپنی میں جاب کرتی ہے ؟
ٹھیک ہے۔ پہلا مصرع مزید رواں بنایا جا سکتا ہے۔
"نہیں عالمہ“ ہیں![]()
میرا اشارہ کس طرف تھا یہ آپ ٹھیک سمجھ گئ ہیں۔اوہ! آپ کا اشارہ تعمیر ِ کردار کی طرف تھا میں کچھ اور سمجھی تھی. عالمہ ہیں یہ تو اور اچھی بات ہے .![]()