محمد بلال اعظم
لائبریرین
مجھے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اس قوم کا مستند انگریزی ترجمہ درکار ہے
میں نے اپنے رب کو اپنے ارادوں کے ٹوٹنے سے پہچانا
میں نے اپنے رب کو اپنے ارادوں کے ٹوٹنے سے پہچانا
مجھے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اس قوم کا مستند انگریزی ترجمہ درکار ہے
میں نے اپنے رب کو اپنے ارادوں کے ٹوٹنے سے پہچانا
میری رائے میں لفظ بہ لفظ ترجمہ سے با محارہ ترجمہ بہتر ہے۔ جو رواں ہو اور محاروے کا کل مفہوم بھی منتقل کرے۔I have recognized my God because of the non fulfilment of my intentions.
میری رائے میں لفظ بہ لفظ ترجمہ سے با محارہ ترجمہ بہتر ہے۔ جو رواں ہو اور محاروے کا کل مفہوم بھی منتقل کرے۔
مثلاً میں نے خدا کو پہچانا کا انگریزی میں بہترین بامحاورہ ترجمہ I found God ہے۔ انگریزی میں عام مستعمل ہے اور مذہبی عیسائی بکثرت بولتے ہیں۔
میری نزدیک مذکورہ قول کا بہتر ترجمہ یہ ہوگا:
I found God through failure of my intentions.