یوسف سلطان
محفلین
اراده تو كر ليں گئےمگر۔۔۔۔کیوں جی،ارادہ ہے اتنا لذیز گوشت کھانے کا؟
كھلائے گا كون
اراده تو كر ليں گئےمگر۔۔۔۔کیوں جی،ارادہ ہے اتنا لذیز گوشت کھانے کا؟
اراده تو كر ليں گئےمگر۔۔۔۔
كھلائے گا كون
میرا تو خیال ہے کہ لاکھوں لُٹانے کے بجائے ہنڈیا میں ہی پاؤ ڈیڑ پاؤ چاکلیٹ شامل کر لینا ٹھیک رہے گا۔
محفلین میں سے اگر کبھی کسی محفلین کا میری دعوت کرنے کی سعادت حاصل کرنے کا دل کرے تو براہِ مہربانی یہ والا گوشت پکائے ۔۔۔۔۔۔ شکریہ
میں بہت جلد 420 ہونے والا ہوں ۔۔۔۔۔
420 مراسلے والا
ابن توقیر بھائی ۔۔۔۔۔ مجھے پیسے دے دیجئے گا میں لے دوں گا گوشت ۔۔۔۔۔ ویسے بھی آپ کو اتنا مہنگا گوشت کوئی دے گا بھی نہیں ۔۔۔۔جی جی کیوں نہیں،میں اس سلسلے میں آپ کی دعوت کرنے کی قربانی دینے کو تیار ہوں۔بس شرط یہ ہے کہ گوشت لے کر آپ نے دینا ہے،مجھے آتا تو نہیں ہے پکانا،پر شوق بہت ہے،اس لیے خوشی سے آپ کے لیے بناوں گا۔سُپرسمائلس
ویسے مراسلہ میٹر میں یہ پڑھا تھا پر تبصرہ نہیں کرپایا،اب جب یاد آیا تب تک تو آپ کافی سدھر گئے ہیں،مم مطلب 420 سے کافی اوپر تک چلے گئے ہیں۔اس لیے مبارکباد ادھار کردیتے ہیں۔سُپرسمائلس
سرجی ہوم ڈیلیوری کی سروس بڑے شہروں میں ہوتی ہے یہاں پنڈ میں نہیں۔اور پھر کھانا ہوم ڈیلیوری سے منگوایا گیا ہو گا۔
ہائے ہادیہ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو ہفتے بھر کا ساگ پکاتے ہیں مجھے تو دو دن کھانے کو ملا ہے اور اپنی خوش قسمتی پر ناز کرتی نہیں تھکتیساگ ساگ ساگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گھر والوں نے آج مجھ سے بھی ساگ ہی پکوایا
پائین میں تو جب بھی آیا۔۔۔ آپ سے 'کٹوا' ہی کھانا ہے۔