ایک لطیفہ جو حقیقت بیان کرتا ہے.

نیلم

محفلین
ایک بار میں بش اور اوبامابیٹھےتھے
ایک مُسلم لڑکے نےپوچھاتم لوگ اب کیاپروگرام بنارہےہو؟
بش تھرڈ عالمی جنگ کاپروگرام ہے،اس مرتبہ ہم ایک سوچالیس ملین مسلم اور کترینہ کیف کو ماریں گے
لڑکا، کترینہ کیف کو کیوں؟
بش نےاوباما کودیکھااور کہا
دیکھامیں نہ کہتاتھا مسلم کوقتل کرنےکی وجہ کوئی نہیں پوچھےگا.
 

محمداحمد

لائبریرین
اب تک جتنی ریٹنگز ہوئی ہیں ۔ ہماری طرف سے بھی ایک ایک سمجھ لیں۔

بعد میں ہونے والی ریٹنگز کے ہم ذمہ دار نہیں ہیں۔ :)
 
Top