السلام و علیکم اساتذہ کرام سے درخواست ہے کہ ایک لفظ کا مطلب بتا دیں۔ لفظ ہے: سُتواں اور یہ استعمال ہوا ہے ایک مشہور نظم کے شعر میں۔۔۔ "تیرا سُتواں جسم ہے تیرا، بول کہ جاں اب تک تیری ہے" مشہور نظم ہے " بول کہ لب آزاد ہیںتیرے" عین...