بے شمار دن گزرے--- اور ان گنت راتیں--- رات بھر قلم پکڑے--- لاکھوں حرف لکھ ڈالے--- ایک لمحے کی خاطر--- تیرے ساتھ جو گزرا--- ----حافظ مظفر محسن----