سید فصیح احمد
لائبریرین
یہ لڑی نثر پارے نشست کے لیئے بطور مثال بنائی گئی!
آخری تدوین:
بطور مثال کمنٹس بھی دے سکتے ہیں؟
مجھے پہلے ہی پتا تھاکچھ سمجھ نہیں آئی۔
جس طرح فصیح بھائی نے لڑی بنائی ہے نا، آپ کی تحریریں زمرہ چنا پھر اس میں جس طرح لڑی کو نام دیا تو یہ سب مثال ہے ایک۔ آپ نے بھی ایسے ہی کرنا ہے مگر اپنی تحریر کے ساتھ۔ تحریر اسی زمرے میں ہوگی عنوان کے بعد بالکل ایسے ہی دسویں سالگرہ کے موقع پر لکھنا ہے اور نیچے تحریر پوسٹ کر دینی ہےکچھ سمجھ نہیں آئی۔
میرا تبصرہ تنقیدی کب تھا؟لیکن شرائط تو یہ ہیں کہ تنقیدی تبصرہ جات سالگرہ کے اختتام کے پانچ روز بعد لکھے جائیں گے۔۔۔۔ ایک مثال۔۔۔