ایک مثبت پیش رفت۔ مفتی منیب الرحمن

7432_99939065.jpg
 
بڑھے ادب کے ساتھ گزارش کروں گا کہ قومی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد میں اضافہ ہونا چاہئے۔ مگر ان کا انتخاب ایسے ہی ہو جیسے 1973 کے اصل آئین میں لکھا گیا تھا یعنی سب نشستیں براہ راست۔
 
جناب مفتی منیب الرحمن صاحب نے خوب لکھا۔
جہاں تک خواتین اور اقلیتوں کےبراہ راست انتخاب کا مسئلہ ہے تو ایسے میں سیاسی جماعتوں کو پابند کیا جا سکتا ہے کہ وہ ملکی آبادی میں خواتین اور اقلیتوں کے تناسب سے پارٹی ٹکٹ دیں۔ جو جماعت ایسا نہ کر سکے اسے انتخابات میں حصہ لینے سے روکا جائے۔
 
Top