ایک مختصر نظم،''دسمبر مختصرا''

الف عین

لائبریرین
پہلی بات یہ کہ عنوان دسمبر مختصر کیوں؟ متن میں ’منجمد محبت‘ لکھا ہے۔
درست، بلکہ عمدہ نظم ہے۔ بس عنوان بدل دو، اسے ’انجماد‘ کر دیا جائے۔
 
جی اُستاد محترم،
پہلے عنوان دسمبر ہی رکھا تھا، بعد میں تبدیل کر کے منجمد محبت رکھا، اب جیسا آپ کا حکم


’انجماد‘​
محبتوں پہ اثر موسموں کا ہونے لگا​
کہ منجمد ہے محبت​
دسمبروں کی طرح​
 
Top