مشابہت لڑکیاں، چوڑیاں تتلیاں ، پھول ہوں رنگ کھو بیٹھتے ہیں جو کملائیں تو
م محمد اظہر نذیر محفلین اپریل 27، 2012 #1 مشابہت لڑکیاں، چوڑیاںتتلیاں ، پھول ہوںرنگ کھو بیٹھتے ہیںجوکملائیں تو
الف عین لائبریرین اپریل 27، 2012 #2 اچھی نظم ہے، لیکن چوڑیاں کیسے کمھلا سکتی ہیں، یہ سمجھ میں نہیں آیا۔
الف عین لائبریرین اپریل 29، 2012 #4 چوڑیاں تو محض خاموشی سے ٹوٹ جاتی ہیں، اتنے عرصے قائم بھی کہاں رہتی ہیں کہ رنگ کھونے کی نوبت آئے۔ بہر ھال یہ تو ایک حقیقت کی بات تھی، تصور میں تو کچھ بھی ممکن ہے۔
چوڑیاں تو محض خاموشی سے ٹوٹ جاتی ہیں، اتنے عرصے قائم بھی کہاں رہتی ہیں کہ رنگ کھونے کی نوبت آئے۔ بہر ھال یہ تو ایک حقیقت کی بات تھی، تصور میں تو کچھ بھی ممکن ہے۔