ایک مطلع اور دو اشعار

سعید سعدی

محفلین
سہانے خواب سجا لوں اگر اجازت ہو
یہ دل میں تم سے لگا لوں اگر اجازت ہو

طویل ہجر کی شب ہے بہت اندھیرا ہے
میں اک چراغ جلا لوں اگر اجازت ہو

شبِ وصال میسر ہوئی تو سوچیں گے
’ شبِ فراق منا لوں اگر اجازت ہو ‘
 
Top