ہمارے رشتے داروں میں ایک صاحب تھے جو یہ آرٹ جانتے تھے وہ بوتل میں پوری چارپائی بن ڈالتے تھے۔
اور نیل پالش کی بوتل میں جو کہ بہت چھوٹی ہوتی ہے اس میں کرسی۔
ابھی شاید وہ یہ فن اپنے کسی صاحبزادے کو سیکھا گئے ہیں۔
اور اس کا ایک نمونہ ہمارے ماموں کے یہاں بھی رکھا ہے۔ وہاں جب جانا ہوا اور یاد آگیا تو میں اس کی تصویر لیتا آؤں گا۔