ایک منٹ 16 سیکنڈ - بینگ
عبدالقیوم چوہدری محفلین جولائی 13، 2014 #3 لئیق احمد نے کہا: یہ عامر خان کی فائٹ کب ہوئی تھی ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 5 دسمبر 2009 ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن لائیٹ ویلٹر ویٹ ٹائٹل نیو کیسل انگلینڈ عامر خان کی 23ویں پروفیشنل فائٹ تھی۔ جبکہ دمیتری اس فائٹ سے پہلے 31 مقابلوں میں لگاتار فاتح رہا تھا اور پہلے ہی راؤنڈ میں چت ہو گیا
لئیق احمد نے کہا: یہ عامر خان کی فائٹ کب ہوئی تھی ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 5 دسمبر 2009 ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن لائیٹ ویلٹر ویٹ ٹائٹل نیو کیسل انگلینڈ عامر خان کی 23ویں پروفیشنل فائٹ تھی۔ جبکہ دمیتری اس فائٹ سے پہلے 31 مقابلوں میں لگاتار فاتح رہا تھا اور پہلے ہی راؤنڈ میں چت ہو گیا