آگئے ہو؟
شاید!!
کیا مطلب؟ تمہیں پتہ نہیں کہ تم آگئے ہو یا نہیں؟
آپ کو کیا لگتا ہے؟
میرے سامنے تو کھڑے ہو!
تو پھر پوچھا کیوں کہ آگئے ہو؟
میرا مطلب تھا کہ اتنی دیر سے کیوں آئے ہو!
یہی بات پہلے پوچھ لیتے!
تو بتاؤ دیر سے کیوں آئے ہو؟
کیونکہ میں سوچ رہا تھا کہ مجھے آنا چاہئیے یا نہیں ۔ ۔
تو فیصلہ کر لیا پھر؟
کس بات کا؟
کہ آنا چاہئیے یا نہیں؟
شاید!!
اگر فیصلہ کیا نہیں تھا تو یہاں تک کیسے پہنچے؟؟
آپ کو کیا لگتا ہے کہ میں نے کیا فیصلہ کیا تھا؟
اففف ۔ ۔
کیا ہوا؟
میں تم سے اس لئے پوچھ رہا ہوں کیوں کہ میں پاگل ہوں
مجھے اسی بات کا ڈر تھا، تو پھر ٹھیک ہے میں چلتا ہوں