ایک نئی ایرر

الف عین

لائبریرین
کیا یہ ایرر کسی کو ملی ہے؟
ابھی میں نے ایک پوسٹ کی تو یہ حاصل ہوا:

Ran into problems sending Mail. Response: 535 Error: authentication failed

DEBUG MODE

Line : 131
File : smtp.php
 
ایرر

جی سر یہ ایرر مجھے چند دن پہلے لگاتار ہر پوسٹ پر ملی ہے تعارف کے فورم میں۔ میں نے اسکا شکائیتی پیغام بھی دیا تھا جو اب غائیب ہے۔ جانے کہاں گیا؟
 

زیک

مسافر
کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ فائل smtp.php تو ای میل کے لئے ہے پھر اس کا فورم پر پوسٹ کرتے ہوئے error دینا عجیب سی بات ہے۔ خیر دیکھتے ہیں کہ کیا کہانی ہے۔
 
ای میل

مجھے اکثر اردو محفل کی طرف سے ای میل آتی ہے کہ فلاں پوسٹ کا جواب دیا گیا ہے گویا نئی پوسٹ کے ساتھ سسٹم شائد ای میل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ مسئلہ شائد اسی وجہ سے کھڑا ہو رہا ہے۔ واللہ اعلم
 

زیک

مسافر
ای میل

شارق مستقیم نے کہا:
مجھے اکثر اردو محفل کی طرف سے ای میل آتی ہے کہ فلاں پوسٹ کا جواب دیا گیا ہے گویا نئی پوسٹ کے ساتھ سسٹم شائد ای میل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ مسئلہ شائد اسی وجہ سے کھڑا ہو رہا ہے۔ واللہ اعلم

تبھی مجھے مسئلہ نظر نہیں آ رہا تھا کیونکہ میں نے اس setting کو اپنی پروفائل میں “جی نہیں“ کیا ہوا تھا۔ اب آن کیا ہے۔ دیکھیں error آتا ہے یا نہیں۔
 

زیک

مسافر
یہ تو بغیر error کے پوسٹ ہو گیا۔

افتخار اور اعجاز صاحب: آپ کو اب بھی error مل رہا ہے یا اب ٹھیک ہے؟
 

الف عین

لائبریرین
زکریا بعد میں تو ایسا نہیں ہوا۔ میں نے ہر پوسٹ کے جواب کی اطلاع کے لئے تو اپنا انتخاب نہیں دے رکھا ہے۔ بہر حال۔ خدا کرے کہ وہ ایسی ہی غیر اہم ایرر ہو۔
 
پھر

یہ ایک سو اکتیس والی بگ پھر ملی ہے مجھے ابھی۔
اردو آئی ٹی ٹیوٹوریل والے فورم میں
متظمین اور مستری ہوشیار باش
 

زیک

مسافر
یہ مسئلہ میری سمجھ میں تو نہیں آ رہا۔ لگتا ہے ای میل میں کوئی مسئلہ ہو رہا ہے مگر کیوں؟ یہ کچھ پتہ نہیں۔
 
خود

خود۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کریں؟ اگر کسی قابل ہوتے تو آج یہ حال نہ ہوتا۔
جی اور نہ ہی ادھر شکائیت کرنے کی ضرورت کہ ہمارا کچھ کرلو۔
 

زیک

مسافر
بتانے کا شکریہ افتخار راجہ صاحب۔ مگر حل ہمارے پاس ابھی بھی کوئی نہیں ہے۔
 
بتانا

بتانا ہمارا فرض ہے باقی آپ دیکھیں، کبھی نہ کبھی تو حل نکل ہی آئے گا،
بڑی بات تو یہ ہے کہ پوسٹ ہو رہی ہے ورنہ ادھر شکائیت کی بجائے ہڑتالیں ہو رہی ہوتیں :lol:
 
Top