ایک نہایت خوبصورت فونٹ

طمیم

محفلین
ذیل میں ایک فونٹ کا چارٹ پیش خدمت ہے جس کو مختلف مواقع ٹیکسٹ میں استعمال کیا جاسکتا ہے یا اس کے کریکٹرز کو مختلف اردو فونٹس میں شامل کیا جاسکتا ہے
agaislamicphrasesuj7.jpg

فونٹ کی فائل درج ذیل لنک پر دستیاب ہے
http://www.4shared.com/file/32487033/ccf8a7a8/AGA_Islamic_Phrases.html
فونٹ کا چارٹ پی ڈی ایف کی صورت میں‌درج ذیل لنک پر دستیاب ہے
http://www.4shared.com/file/32487102/9110aeca/AGA_Islamic_Phrases.html
 
شمشاد

لائبریرین
یہ میں نے انسٹال تو کر لیا ہے لیکن استعمال نہیں کر پا رہا، اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ طارق محمود۔ ایک مرتبہ شاکرالقادری صاحب نے بھی غالباً رمضان فونٹ کے نام سے ایک فونٹ‌ بنایا تھا جس کا آئیڈیا اس سے ملتا جلتا تھا۔ اس طرح کے فونٹ گرافکس آرٹ اور ویب ڈیزائن میں کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں اور ایسے مزید فونٹ بننے چاہییں۔
 
طمیم

محفلین
یہ میں نے انسٹال تو کر لیا ہے لیکن استعمال نہیں کر پا رہا، اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟

یہ فونٹ م س ورڈ کی فائل میں‌فونٹ منتخب کرتے وقت نام سے نظر نہیں آتا بلکہ صرف سمبل ہی نظر آتے ہیں لیکن جب آپ کسی ٹیکسٹ پر اس کو لاگو کردیتے ہیں تو اوپر فونٹ کے نام کے خانہ میں‌اپنے نام سے ہی نظر آتا ہے
م س ورڈ کا عکس ذیل میں‌ملاحظہ فرما سکتے ہیں
 
Attachments

  • Aga.jpg
    Aga.jpg
    13.4 KB · مناظر: 14

شمشاد

لائبریرین
جی آپ نے بلکل بجا فرمایا، لیکن میں جس اسے منتخب کرتا ہوں تو یہ منتخت ہی نہیں ہوتا، جبکہ انسٹال ہو چکا ہے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
یقیناً ایسے مزید فونٹ بنانا ممکن ہے لیکن پہلے یہ واضح ہونا چاہیے کہ کن علامات کی ضرورت ہے جن پر مشتمل یہ فونٹ‌ بنایا جائے۔
 
arifkarim

معطل
یقیناً ایسے مزید فونٹ بنانا ممکن ہے لیکن پہلے یہ واضح ہونا چاہیے کہ کن علامات کی ضرورت ہے جن پر مشتمل یہ فونٹ‌ بنایا جائے۔
میرے خیال میں اس فانٹ میں جو values استعمال ہوئی ہیں، انہی کو بیس بنانا چاہئے۔ کیونکہ ان کی مدد سے صحیح کیریکٹر کو ڈھونڈنا بہت آسان ہے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
یہ کوئی معمول کا فونٹ‌ نہیں ہے، اس لیے اس میں فونٹ ٹیبل کی ویلیوز کی زیادہ اہمیت نہیں ہونی چاہیے۔ اگر علامات کا تعین ہوجائے تو فونٹ تشکیل دینا زیادہ مشکل نہیں ہوگا۔
 
arifkarim

معطل
یہ کوئی معمول کا فونٹ‌ نہیں ہے، اس لیے اس میں فونٹ ٹیبل کی ویلیوز کی زیادہ اہمیت نہیں ہونی چاہیے۔ اگر علامات کا تعین ہوجائے تو فونٹ تشکیل دینا زیادہ مشکل نہیں ہوگا۔

شاید اعجاز اختر اور شاکر القادری صاحب اس سلسلے میں ہماری کچھ مدد کر دیں ۔ ۔ ۔
 
Top