ایک ورق کہاں ہے؟ طالبان اور جدید ٹیکنالوجی

حسینی

محفلین
x5818_51384906.jpg.pagespeed.ic.f9jyZOT4Sx.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/nazeer-naji/2014-01-25/5818/51384906
 

قیصرانی

لائبریرین
اسی محفل پر دیکھ لیں کہ کتنے رنگ اور کتنے چہرے بدل بدل کر طالبان کے حامی موجود ہیں۔ یہ تو اصل کا عشرِ عشیر بھی نہیں
 

ساقی۔

محفلین
کالم نگار بھی اب ادیب بنتے جا رہے ہیں ۔سویرے سویرے ہی لمبی لمبی چھوڑنے لگتے ہیں
نذیر ناجی کا ایک اسکینڈل بھی کبھی اسی محفل پر پوسٹ کیا گیا تھا ۔ بڑی غلیظ زمان بولتا ہے جی۔ پرانے مراسلے تلاش کیے جا سکتے ہیں ۔ طالبان کو جن بنا کر رکھ دیا ہے ان خیالی خلائی شٹلوں نے۔


اوبامہ کے گھر بچہ بھی پیدا ہو تو یہ یہی کہتے ہیں طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ویسے یہ تحریر واضح کرتی ہے کہ طالبان کے پیچھے کون کون سی فورسز سرگرم عمل ہیں جو انہیں یہ تکنیکی مہارتیں مہیا کرتے ہیں۔ "مجاہدین" کے ہاتھوں روس کی شکست کوئی پرانی بات نہیں :)
 

ساجد

محفلین
مجاہدو گھبرانے والی کوئی بات نہیں ۔ آخری فتح تمہاری ہو گی ۔ "منافق" پاکستانی قوم کے خلاف جہاد میں تہاری سخت ضرورت ہے ۔ مراسلہ پڑھتے ہی نیٹ بند کرو اور جہادی کارروئیوں کے لئے پہنچ جاؤ ۔ صرف تمہارے "شہید" ہو جانے سے ہی اس قوم سے کافی سارے منافقین کا خاتمہ ہو جائے گا کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔ تو بھی پاکستان ہے :)
 

قیصرانی

لائبریرین
مجاہدو گھبرانے والی کوئی بات نہیں ۔ آخری فتح تمہاری ہو گی ۔ "منافق" پاکستانی قوم کے خلاف جہاد میں تہاری سخت ضرورت ہے ۔ مراسلہ پڑھتے ہی نیٹ بند کرو اور جہادی کارروئیوں کے لئے پہنچ جاؤ ۔ صرف تمہارے "شہید" ہو جانے سے ہی اس قوم سے کافی سارے منافقین کا خاتمہ ہو جائے گا کیونکہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تو بھی پاکستان ہے :)
زبردست ساجد بھائی۔ یہ تو آپ "تبلیغ" فرمانے لگ گئے۔ کہیں اشارہ ۔۔۔۔ کی طرف تو نہیں؟
 

ساجد

محفلین
زبردست ساجد بھائی۔ یہ تو آپ "تبلیغ" فرمانے لگ گئے۔ کہیں اشارہ ۔۔۔ ۔ کی طرف تو نہیں؟
لو جی آپ نے استعارے کو اشارہ سمجھ لیا :) ۔ آپ بھی تو فیس بک استعمال کرتے ہیں تو پھر وضاحت نہ مانگیں کہ "مبلغ "کو اپنی تبلیغ سے کن کی تغلیب مطلوب ہے :)
 

حسینی

محفلین
اسی محفل پر دیکھ لیں کہ کتنے رنگ اور کتنے چہرے بدل بدل کر طالبان کے حامی موجود ہیں۔ یہ تو اصل کا عشرِ عشیر بھی نہیں

جی ہاں درست فرمایا۔۔۔
ریاست کے باٰ غیوں کو کچلنا ا ًور عوام کو امن مہیا کرنا اس کی ذمہ داری ہے۔۔ اب ان دہشت گردوں کے خلاف آپریشن نا گزیر ہو چکا ہے۔۔ البتہ مذاکرات کا آپشن بھی کھلا رہنا چاہیے کہ جو گروپ بھی مذاکرات کے ذریعے امن کے دائرے میں آنے کے لیے اور اسلحہ پھینکنے کو تیار ہے اس کے خلاف آپریشن نہیں ہوگا۔
طالبان کی شکست ان خطے میں موجود تمام پاکستان مخالفت دشمنوں کی شکست ہوگی۔۔ جو ان کی پشت پناہی کر رہی ہیں۔۔ لیکن ہمارے کچھ دوستوں کو ایسا ہونا اچھا نہیں لگتا۔
 
Top