اسی محفل پر دیکھ لیں کہ کتنے رنگ اور کتنے چہرے بدل بدل کر طالبان کے حامی موجود ہیں۔ یہ تو اصل کا عشرِ عشیر بھی نہیں
زبردست ساجد بھائی۔ یہ تو آپ "تبلیغ" فرمانے لگ گئے۔ کہیں اشارہ ۔۔۔۔ کی طرف تو نہیں؟مجاہدو گھبرانے والی کوئی بات نہیں ۔ آخری فتح تمہاری ہو گی ۔ "منافق" پاکستانی قوم کے خلاف جہاد میں تہاری سخت ضرورت ہے ۔ مراسلہ پڑھتے ہی نیٹ بند کرو اور جہادی کارروئیوں کے لئے پہنچ جاؤ ۔ صرف تمہارے "شہید" ہو جانے سے ہی اس قوم سے کافی سارے منافقین کا خاتمہ ہو جائے گا کیونکہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تو بھی پاکستان ہے
لو جی آپ نے استعارے کو اشارہ سمجھ لیا ۔ آپ بھی تو فیس بک استعمال کرتے ہیں تو پھر وضاحت نہ مانگیں کہ "مبلغ "کو اپنی تبلیغ سے کن کی تغلیب مطلوب ہےزبردست ساجد بھائی۔ یہ تو آپ "تبلیغ" فرمانے لگ گئے۔ کہیں اشارہ ۔۔۔ ۔ کی طرف تو نہیں؟
اسی محفل پر دیکھ لیں کہ کتنے رنگ اور کتنے چہرے بدل بدل کر طالبان کے حامی موجود ہیں۔ یہ تو اصل کا عشرِ عشیر بھی نہیں