ایک وقت میں کم از کم حاضر اراکین

نکتہ ور

محفلین
آج صبح جب محفل پر حاضری دی تو دیکھا کہ میرے مطابق اس وقت سب سے کم اراکین موجود تھے ذرا آپ بھی ملاحظہ کریں

minimummembers01_zps84bc51d6.jpg



minimummembers02_zpsd31d46d6.jpg


@محمدصابر، ابن سعید، شمشاد
 

فاتح

لائبریرین
میں نے تو اکثر دو اراکین بھی دیکھے بھیا
اور کبھی صبح صبح صرف میں بھی ہوتی ہوں
ہی ہی ہی اور میں بھی اکثر اکیلی پائی جاتی ہوں یہاں رات کو :p
جی بھیا
اب ایسا ہوا تو ضرور لگاؤں گی
ایسے بنا کے لگا دو بیٹا۔۔۔ کیا جاتا ہے۔۔۔ ہے نا بھئی :laughing:
Mehfil-2013-04-25%2012-55-28.png
 
ایک بار میں نے نوٹ کیا کہ صرف میں اور سعود بھائی تھے آن لائن، اور ایک سے زیادہ بار دیکھا تو میرے علاوہ کوئی نہیں تھا۔
 
سرِ ورق پر نیچے کہیں لکھا ہوگا
"فی الوقت آن لائن اراکین۔ پھر اس کے نیچے اراکین کے نام لکھے ہوں گے۔ یہ ہی نہیں بلکہ کچھ اراکین نے اپنے آپ کو چھپایا ہوا ہوگا۔ ان کے ناموں کے نیچے تعداد لکھی ہوگی۔
مجموعی ۔۔۔ ( اراکین۔۔۔،
یہاں آن لائن اراکین کی اصل تعداد ظاہر ہورہی ہوگی۔ اگر صرف آپ کا نام لکھا ہےاور اراکین کی تعداد بھی ایک ہی ہے تو صرف آپ لائن ہیں۔لیکن اگر صرف آپ کا نام لکھا ہے لیکن تعداد ایک سے زیادہ ہے تو جان لیجیے کہ باقی اراکین نے اپنے آپ کو چھپایا ہوا ہے۔مہمانوں اور روبوٹس کی تعداد سے ہمیں کوئی واسطہ نہیں۔
 

گلزار خان

محفلین
سرِ ورق پر نیچے کہیں لکھا ہوگا
"فی الوقت آن لائن اراکین۔ پھر اس کے نیچے اراکین کے نام لکھے ہوں گے۔ یہ ہی نہیں بلکہ کچھ اراکین نے اپنے آپ کو چھپایا ہوا ہوگا۔ ان کے ناموں کے نیچے تعداد لکھی ہوگی۔
مجموعی ۔۔۔ ( اراکین۔۔۔،
یہاں آن لائن اراکین کی اصل تعداد ظاہر ہورہی ہوگی۔ اگر صرف آپ کا نام لکھا ہےاور اراکین کی تعداد بھی ایک ہی ہے تو صرف آپ لائن ہیں۔لیکن اگر صرف آپ کا نام لکھا ہے لیکن تعداد ایک سے زیادہ ہے تو جان لیجیے کہ باقی اراکین نے اپنے آپ کو چھپایا ہوا ہے۔مہمانوں اور روبوٹس کی تعداد سے ہمیں کوئی واسطہ نہیں۔[/QU OTE]
بہت بہت شکریہ گائید کرنے کے لیئے
 
Top