ایک پیغام

عاطف سعد

محفلین
السلام علیکم​
s6u35z.jpg
 

صائمہ نقوی

محفلین
بالکل بجا فرمایا۔ جو چیز مسجد کے اندر کسی صورت ممکن نہیں تھی یعنی گانے اور میوزک باجے کا بجنا وہ اب موبائل کی دھنوں کی وجہ سے ممکن بنادی گئی ہے۔
 

تلمیذ

لائبریرین
بہت مثبت پیغام ہے، عاطف سعد جی۔
اگر ہو سکے تو اس کے ترجمے کا ایک ڈیزائن بھی بنا دیں جو حسب ذیل ہے:
جب آپ مسجد میں داخل ہوں تو مخلوق سے اپنا تعلق توڑ کر خالق سے رابطہ قائم کریں۔
پیشگی نوازش
 
Top