ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے

کھوکھر

محفلین
السلام علیکم
جب میں کوئی پوسٹ میں جواب دیتا ہوں تو تازہ ترین کلک کرتا ہوں لیکن وہاں جن لڑیوں میں جواب دیا ہو وہ نظر نہیں آتیں
مجھے متلقہ چوپال میں جاکر دیکھنا پڑتا ہے کوئی طریقہ ہے جس سے مجھے سب تازہ پیغام نظر آسکیں
 

شمشاد

لائبریرین
کھوکھر بھائی تازہ ترین پر کلک کریں تو اسی صفحہ پر بائیں طرف آپ کو تمام حالیہ پیغامات لکھا نظر آئے گا۔ اس پر کلک کریں گے تو آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا۔
 
ایک مسئلہ میرا بھی ہے
اطلاعات کے رابطہ میں "تمام دکھائیں" پر کلک کرنے سے جو صفحہ کھلتا ہے اس پر "حالیہ الرٹ" لکھا ہوتا ہے لیکن تمام الرٹس نہیں ہوتے دس بارہ ہی نظر آتے ہیں۔ میں تمام کے تمام الرٹس دیکھنا چاہتا ہوں۔ کوئی طریقہ؟
 
آپ بھی تمام حالیہ پیغامات والی آپشن استعمال کریں۔
حالیہ پیغامت میں صرف نئے دھاگے نظر آتے ہیں، نئے جوابات نہیں ۔
تمام الرٹس میں صرف وہ دھاگے ہوں جو میں نے پوسٹ کئے تھے۔ اور محفلیں نے ریٹنگ کی یا جواب دیا۔
 
Top