ایک چھوٹی سی کہانی

تعبیر

محفلین
untitled-7.jpg
 

خرم

محفلین
ایسی کہانیاں آپ جتنی مرضی لگاتی رہیں بہنا ہم نے مظلوم "انسانیت" کی مدد سے باز نہیں‌آنا:battingeyelashes:
 

زینب

محفلین
شاہ جی کیا آپ اپنے دل میں کوئی رحم محسوس نہیں کر رہے اس وقت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
سعود بھائی
سعود بھائییییییییییییییییی

شادی سے پہلے ایک بار یہاں چکر مارجاتے:grin:
 
ویسے فہیم بھائی کی سدا ذرا سعود بھائی تک پہنچا دیں اگر انہوں نے نہیں سنی تو !

واللہ یہ بھی کار ثواب ہے
 

خرم

محفلین
آپ فون بے شک لگا لیں انجام وہی ہونا ہے جو آپ کو دئیے گئے نصائح کا ہوا تھا :)
 

شمشاد

لائبریرین
یقین کریں بہت دفعہ فون کیا لیکن ہر دفعہ یہی جواب ملا کہ فون بند ہے۔ میرے خیال میں انہوں نے جان بوجھ کر فون بند کر رکھا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب تو واقعی کچھ نہیں ہو سکتا۔ اب تک تو ملزم کٹہرے میں ہو گا اور ان سزا سنائی جا چکی ہو گی۔ سزا پر عملدرآمد میں ہونے میں کچھ ہی وقت باقی ہے۔ ان کا اب اللہ ہی حافظ ہے۔
 

زینب

محفلین
ابھی تو بارات بھی جا چکی ہو گی سعوود بھائی کی۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیے آپ کی تدبیر کام نہیں آنے والی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

تعبیر

محفلین
ایسی کہانیاں آپ جتنی مرضی لگاتی رہیں بہنا ہم نے مظلوم "انسانیت" کی مدد سے باز نہیں‌آنا:battingeyelashes:

لیکن مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی یہ انسانیت اپنی سگی بہنوں کے لیے کیوں نہیں ہوتی۔
آپ سب مرد حضرات دوسری بہنوں کی مدد کے لیے تو ہر وقت تیار ہوتے ہیں پر ہماری باری میں کوئی نا کوئی ضروری کام ہمیشہ یاد آجاتا ہے

شاہ جی کیا آپ اپنے دل میں کوئی رحم محسوس نہیں کر رہے اس وقت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہاہاہا زبردست جواب ہے زینب :applause:

اللہ توبہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مومن ایک ہی بل سے دو بار نہیں ڈسا جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دو بار لیں یہاں تو دوسری کیا تیسری اور چوتھی کے لیے بھی کچھ مومن تیار بیٹھی ہیں۔ لگتا ہے آپ نے شادی والا دھاگہ نہیں دیکھا ۔ ثبوت کے طور پر دیکھ لیں :)

اگر کہانی پوری نہ پڑھی ہوتی تو ضرور رحم محسوس کرتا ۔

ہاہاہا

اسے کہتے ہیں نہلے پر دہلہ :applause:


اب تو شاید یہ صدا شادی کے بعد ہی ان تک پہنچ سکے۔

اب تو وہ بیوی کو پیارے بھی ہو چکے۔ اب انہیں ہماری نہیں بلکہ بیگم صاحبہ کی ہی صدائیں آئینگی :nailbiting:
 
Top