ایک کرایہ دار کا اپنا گھر

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
جو ساری زندگی اردو اور فارسی لکھتا اور بولتا رہا اس کے مزار کے باہر سائن بورڈ صرف انگریزی اور ہندی زبان میں لکھنا مزاح سا نہیں لگتا؟
بہت اہم نقطہ نوٹ کیا آپ نے
یہ بات کہنی چاہیے یا شاید نہیں
ہندوستان کی آزادی کے ساتھ ہی اردو کے ساتھ سوتیلوں والا سلوک ہوا ہے
حالانکہ یہی تو اس کا پیدائشی وطن تھا
باقاعدہ کوششوں سے ہندی اور سنسکرت اردو کی جگہ ٹھونسنے کی مہم چلائی گئی
سائن بورڈ تو آپ دیکھ ہی چکے ہیں
انگریزی تو شاید صرف انگریز سیاحوں کی سہولت کیلئے لکھی ہے :laugh:
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
بہت خوب جناب۔ لطف آگیا۔ براہ مہربانی میری اک تصویر بھی یہاں کھینچ دیجیئے۔ ہاں پورا مزار آئے پس منظر میں:)
میرے کیمرے کے حال پر رحم کرو سردار جی:(
پہلے بھی آپ کے رخ روشن کی تابناکیوں کی تاب نہ لا کر "اروڑی" کو پیارے ہو چکے ہیں:laugh:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میرے کیمرے کے حال پر رحم کرو سردار جی:(
پہلے بھی آپ کے رخ روشن کی تابناکیوں کی تاب نہ لا کر "اروڑی" کو پیارے ہو چکے ہیں:laugh:
اؤے پلوان! ساڈی واری تیرے کیمرے نوں موت کیوں پہ جاندی اے۔:mad: انیں کدی سوہنا بندا نئیں ویکھیا۔ :rondoo:کیمرہ :laugh:
 
یہ لاشِ بے کفن اسدؔ خستہ جاں کی ہے
حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا
پسِ منظر میں محبوبِ الٰہی حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کا مزار نمایاں ہے
mbrqG.jpg
اپنی گلی میں مجھ کو نہ کر دفن بعدِ قتل
میرے پتے سے خلق کو کیوں تیرا گھر ملے
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اتنا یادگار سفر
بہت مزہ آیا بھیا!
لیکن وہی بات کہ فرصت میسر نہیں کہ تفصیلی اپنی پسند بتاؤں
لیکن بہت جلد ان شاء اللہ!
آپ کا بہت سا ادھار جمع ہوگیا ہے۔:angel:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
قرۃالعین اعوان

اکثر جگہ لکھا ہوتا ہے
تعجب ہے تجھے نما زکی فرصت نہیں

اس کو ذرا ایسے پڑھئے

تعجب ہے آپ کو کلک کی بھی فرصت نہیں

کیا کیا قرۃ نے بھیا کے ساتھ
اب کسے بہن بنائے کوئی
یہی تو بات ہے نا بھیا!
کہ کلک کرنا کون سی بڑی بات ہے؟
ٹک ٹک ٹک
لیکن مجھے یہ نہیں کرنا۔
مجھے توجہ سے ہر کام کرنا ہوتا ہے ۔
آپ کو کیا پتا۔
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
شاید اسی بات پر شاعر نے کہا تھا

بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو چیرا تو اک قطرہ خون نکلا



اتنا یادگار سفر
بہت مزہ آیا بھیا!
لیکن وہی بات کہ فرصت میسر نہیں کہ تفصیلی اپنی پسند بتاؤں
لیکن بہت جلد ان شاء اللہ!
آپ کا بہت سا ادھار جمع ہوگیا ہے۔:angel:

یہی تو بات ہے نا بھیا!
کہ کلک کرنا کون سی بڑی بات ہے؟
ٹک ٹک ٹک
لیکن مجھے یہ نہیں کرنا۔
مجھے توجہ سے ہر کام کرنا ہوتا ہے ۔
آپ کو کیا پتا۔

کچھ یاد آیا؟ یہ کلام کس کا تھا؟:angry:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
شاید اسی بات پر شاعر نے کہا تھا

بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو چیرا تو اک قطرہ خون نکلا



اتنا یادگار سفر
بہت مزہ آیا بھیا!
لیکن وہی بات کہ فرصت میسر نہیں کہ تفصیلی اپنی پسند بتاؤں
لیکن بہت جلد ان شاء اللہ!
آپ کا بہت سا ادھار جمع ہوگیا ہے۔:angel:

یہی تو بات ہے نا بھیا!
کہ کلک کرنا کون سی بڑی بات ہے؟
ٹک ٹک ٹک
لیکن مجھے یہ نہیں کرنا۔
مجھے توجہ سے ہر کام کرنا ہوتا ہے ۔
آپ کو کیا پتا۔

کچھ یاد آیا؟ یہ کلام کس کا تھا؟:angry:
میرا اپنا کلام ہے اور میں اپنے کہے ہوئے جملوں کا حساب رکھتی ہوں
لیکن مجھے بہت تکلیف ہوئی اس بات سے کہ آپ نے پچھلے دھاگے میں کہا کہ یہاں صرف وہ لوگ ٹیگ کیئے جائیں گے جو جواب دینے میں جلدی کرتے ہوں۔
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
مجھے بہت تکلیف ہوئی اس بات سے کہ آپ نے پچھلے دھاگے میں کہا کہ یہاں صرف وہ لوگ ٹیگ کیئے جائیں گے جو جواب دینے میں جلدی کرتے ہوں۔
:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:

ارے میری پیاری بہنا!!!! ارے میری بھولی بہنا!!!!!

وہ لوگوں کی بات تھی
اپنی بہنا کی نہیں
اب تم کہو گی کہ مہ جبین آپی اور دیگر کو بھی تو کیا تھا
تو اس بات کی وضاحت میں بھی تمہاری طرح کبھی فرصت سے دوں گا

اب صلح کا جھنڈا لہرایا جائے۔ پلیز
 
Top