چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
جو ساری زندگی اردو اور فارسی لکھتا اور بولتا رہا اس کے مزار کے باہر سائن بورڈ صرف انگریزی اور ہندی زبان میں لکھنا مزاح سا نہیں لگتا؟
یہ بات کہنی چاہیے یا شاید نہیںبہت اہم نقطہ نوٹ کیا آپ نے
ہندوستان کی آزادی کے ساتھ ہی اردو کے ساتھ سوتیلوں والا سلوک ہوا ہے
حالانکہ یہی تو اس کا پیدائشی وطن تھا
باقاعدہ کوششوں سے ہندی اور سنسکرت اردو کی جگہ ٹھونسنے کی مہم چلائی گئی
سائن بورڈ تو آپ دیکھ ہی چکے ہیں
انگریزی تو شاید صرف انگریز سیاحوں کی سہولت کیلئے لکھی ہے