نبیل نے کہا:میں نے کچھ آرڈر تبدیل کیا ہے۔ اگر مزید تبدیلی چاہیے تو بتا دو۔
فرقات کو سب سے آخر میں رکھ دیں اور اس کی جگہ سیرت والا زمرہ رکھ دیں تو نوازش۔۔نبیل نے کہا:میں نے کچھ آرڈر تبدیل کیا ہے۔ اگر مزید تبدیلی چاہیے تو بتا دو۔
کیا ہی اچھا ہو اگر سیرت پر کوئی صاحب کتاب یہاں لکھنا شروع کردیں۔farid rasheed kavi نے کہا:اب ہم سب دوستوں کی ذمہ داری ہے کہ اس زمرہ کو سب سے زیادہ پر مواد بنا کر سب سے زیادہ پڑھا جانے والا ، دیکھا جانے والا بنادیں ، اس صورت میں ذمہ داران مجبور ہوں گے کہ اسے اوپر لئے آئیں،
اگر انہوں نے اوپر کر دیا اور ہماری توجہ یہی مفرقات اور تعارف وغیرہ پر جاری رہی تو “سیرت “ کو پس پشت ڈالنے کا گناہ بھی تو ہمارے سب کے سر اجتماعی ہی آئے گا !!
جناب دعا کریں آپ کی پوسٹ پڑھ کے ارداہ باند لیا ہے۔ حبِ رسول کہاں ہم میں ، منافقت والی زندگی گذار رہے ہیں۔ حبِ رسول تو ابوبکر و بلال نے کی تھی ہم تو بس ۔۔۔farid rasheed kavi نے کہا:لائیبری میں زمرہ بنوانے کے لیے شاید ایک کتاب کی ٹائپ کا وعدہ درکار ہو ۔
توہین رسالت کے کارٹون پر سب سے زیادہ احتجاج فورم پر شاید آپ ہی کی جانب سے دیکھنے میں آیا ، بلاشبہ حب رسول کا آپ نے حق ادا کر دیا اور ہم سب پر بازی لے گئے،
میں تو سمجھتا تھا اور ایک پوسٹ میں تذکرہ بھی کیا تھا کہ موقع کی مناسبت سے سیرت سے سبق حاصل کرنا چاہیے، کاش یار لوگ ایک ایک مضمون سیرت زمرہ میں لکھ دیتے، اور راجہ صاحب ، آپ کے جوش کا تو یہ تقاضائے اول تھا، مگر آپ تو ایک کتاب کی تلاش کا اشتہار دے کر رہ گئے ۔ کچھ نہ ہو سکے تو کسی اور سائٹ سے ( مثلا ہدایا & کرنیں یا کوئی اور ) کچھ سیرتی مواد جمع کرکے یہاں پیش کر دیں، مگر مرتب اور جمع شکل میں ۔ ویسے آپ کی فعالیت کو دیکھتے ہوئے یہ ناممکن نہیں ، بلکہ عین متوقع ہے ۔
لیں جناب شروع ہوا چاہتا ہے یہ کام بھی۔محب علوی نے کہا:راجہ اور فرید میں آپ دونوں سے امید کرتا ہوں کہ آپ دونوں کوئی نہ کوئی کتاب ضرور شروع کریں گے ۔ راجہ نعیم اگر سیرت پر کوئی کتاب شروع کرچکیں ہیں تو فرید کیوں نہ آپ “تفسیر ابن کثیر“ شروع کرتے۔ آپ ہمت کریں میں یقین دلاتا ہوں کہ جتنا بن پڑا میں ساتھ دوں گا اس میں
shaokar11 نے کہا:میں دوستوں سے ارفاق کرتا ہوں اور اپنی راے بھی دینا چاہتا ہوں کہ اس کو اوپر کردیں۔ ہو گیا تو ممکن ہے کہ گناہوں کا کفارہ ہو جاے۔