ایک گزارش!

سحرش سحر

محفلین
ایک گزارش!
میں نے افسانوں کی لڑی میں گذشتہ رات ایک افسانہ نجات ارسال کیا تھا ....پیسٹنگ کے دوران کچھ سطریں اس سے رہ گئی ہیں ۔
کیا ایسا ممکن ہے کہ وہ افسانہ خذف کے لیں اور میں دوبارہ سے اسے ارسا ل کر دوں
 
فرقان احمد

سحرش سحر صاحبہ! اگر تدوین کی آپشن موجود ہے تو اسے استعمال کر لیں۔ ایک اور صورت یہ ہے کہ آپ مراسلے کو رپورٹ کر کے بقیہ متن مدیران تک پہنچا دیں یا اسی لڑی کے ذریعے یہ سطریں ہم تک پہنچا دیں، ہم انہیں آپ کی منشاء کے مطابق افسانے میں شامل کر دیں گے۔ شکریہ!
 
یہ بھی ممکن ہے کہ آپ مدیران کے نام ذاتی مکالمے میں یہ حصہ بھجوادیں تاکہ اسے آپ کے افسانے میں شامل کردیا جائے۔
 
سحرش سحر صاحبہ! اگر تدوین کی آپشن موجود ہے تو اسے استعمال کر لیں۔ ایک اور صورت یہ ہے کہ آپ مراسلے کو رپورٹ کر کے بقیہ متن مدیران تک پہنچا دیں یا اسی لڑی کے ذریعے یہ سطریں ہم تک پہنچا دیں، ہم انہیں آپ کی منشاء کے مطابق افسانے میں شامل کر دیں گے۔ شکریہ!
ہا ہا! ہم دونوں نے بیک وقت مراسلہ ارسال کیا
 
Top