کہنے کو رات آگئی ہر روز کی طرح پر دل کی وہ خلش نہیں جاتی ترے بغیر
مزمل شیخ بسمل محفلین دسمبر 7، 2012 #1 کہنے کو رات آگئی ہر روز کی طرحپر دل کی وہ خلش نہیں جاتی ترے بغیر
مزمل شیخ بسمل محفلین دسمبر 8، 2012 #4 الف عین نے کہا: اصلاح کی کیا ضرورت ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ استاد جی سوچ رہا تھا کہ یہاں مشورہ کرلوں کہ یہ شعر رکھنے کے قابل بھی ہے یا قلم زد کردیا جائے۔ فرست میں غزل کردوں گا۔ ناعمہ عزیز نے کہا: بہت اچھا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تھینکیو جی
الف عین نے کہا: اصلاح کی کیا ضرورت ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ استاد جی سوچ رہا تھا کہ یہاں مشورہ کرلوں کہ یہ شعر رکھنے کے قابل بھی ہے یا قلم زد کردیا جائے۔ فرست میں غزل کردوں گا۔ ناعمہ عزیز نے کہا: بہت اچھا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تھینکیو جی